نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ائیرپورٹ پر ہی ان کے استقبال پر اکتفا کیا ۔ الوقت - ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے تمام سفارتی قوانین کے برخلاف امریکا کے دورے پر پہنچی جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا ساتھ نہیں دیا اور صرف ائیرپورٹ پر ہی ان کے استقبال پر اکتفا کیا ۔
رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے سفارتک قوانین اور پ ...
ائی اڈے پر صیہونی حکومت کے 60 خصوصی فوجیوں کے داخل ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - بحرین کے عوامی انقلاب کی چھٹی سالگرہ کے آغاز ہونے کے موقع پر باخبر ذرائع نے منامہ ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے 60 خصوصی فوجیوں کے داخل ہونے کی اطلاع دی ہے۔
میڈل ایسٹ پانوراما ویب سایٹ کی رپورٹ کے مطابق، منامہ انٹر ...
ائیل اور عرب ممالک کی مخفی جنگ کے زمانے میں تیار کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ممکنہ طور پر شام کی حکومت سرنگونی کے قریب ہے۔ سی آئی نے انے 24 صفحات پر مشتمل اپنی رپورٹ تیار کی تھی جس کا عنوان تھا شام : بڑی سیاسی تبدیلیوں کے دھانے پر۔ اس رپورٹ کو امریکا کے موجودہ صدر رونالڈ ریگن کی حکومت کے کچھ ارکان ...
ائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمنی فورسز نے سعودی عرب کے حالیہ حملے کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے تازہ فضائی حملے کے جواب میں جنوبی یمن کے عسیر علاقے میں واقع ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
المس ...
ائیں جیسی اشیاء کی در آمد پر پابندی سے کیا نقصان ہو رہا ہے، آپ لوگ اس تعلق سے کیا کر رہے ہیں؟
جواب : در حقیقت ہمارے پاس گیہوں کے ذخائر ہیں جو کافی عرصے کے لئے کافی ہیں، جبکہ ہم نے عالمی برادری اور بین الاقوامی تنظیموں سے بھی امداد اور یمن کے محاصرے کو ختم کرنے اور ائیرپورٹ کھولنے کے لئے سعودی عرب ا ...
ائی جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک اہم کامیابی اس وقت حاصل کی جب اس نے موصل ہوائی اڈے کو داعش کے کنٹرول سے پوری طرح آزاد کرا لیا۔ الوقت - عراقی فوج نے موصل شہر کو آزاد کرانے کی کاروائی جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک اہم کامیابی اس وقت حاصل کی جب اس نے موصل ہوائی اڈے کو داعش کے کنٹرول سے پوری طرح آزاد ...
ائی قرار دیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا مغربی ذرائع ابلاغ کسی نتیجہ پر پہنچے یا نہیں؟ یا اسی راستے پر گامزن رہنا چاہتے ہیں۔
ائی اڈے پر ایک مشتبہ حملہ آور کو سیکورٹی اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ الوقت - پیرس کے اورلي ہوائی اڈے پر ایک مشتبہ حملہ آور کو سیکورٹی اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ حملے کے بعد احتیاطا ائیرپورٹ کو خالی کروا لیا گیا اور مسافرین کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مش ...
ائیلی جاسوسی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے ایک اسرائیلی جاسوسی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
شام سے موصولہ خبروں کے مطابق اسرائیل کا جاسوسی ڈرون طیارہ شام کی فضائی حدود میں داخل ہوکر جاسوسی کر رہا تھا کہ شامی فوج نے اس ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ علاقے میں اسے مار گرایا مگر صیہونی حکام ...
ائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں لیکن اگر تاریخ پر نظر ڈالیں اور تجزیہ نگاروں کی باتوں پر توجہ دیں تو یہ سمجھ میں آتا ہے کہ یہ دفاعی سسٹم سیکڑوں میزائل کو روکنے میں ناتواں ...